- 13 essential vitamins and minerals to support overall health and wellbeing.
- Supports energy production, healthy growth and development.
- May help in brain development and cognitive function.
- Supports healthy bones and muscle development.
ملٹی نر شربت بچوں کے لیے ایک ملٹی وٹامن ہے جس میں بچوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے
13 ضروری وٹامنزاورمنرلزشامل ہیں۔ یہ بچوں کی نشوونما اور دماغی نشوونما کو زیادہ سے زیادہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کی صحت مند اور دانتوں کی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔اس کے علاوہ مضبوط قوت مدافعت پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.